بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

233ویں کور کمانڈر کانفرنس ،پاکستان کی سلامتی کو کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

datetime 21  جولائی  2020

233ویں کور کمانڈر کانفرنس ،پاکستان کی سلامتی کو کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

راولپنڈی(آن لائن)عسکری قیادت نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 233ویں کور کمانڈر کانفرنس منگل کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں… Continue 23reading 233ویں کور کمانڈر کانفرنس ،پاکستان کی سلامتی کو کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی کب ہو گی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

datetime 21  جولائی  2020

چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی کب ہو گی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی چاند نظر آنے کے حوالے سے پیشن گوئی کام نہ آسکی۔ ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند دکھنے کی اطلاعات نہیں ملیں۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ ذوالحجہ کا چاند نظرنہیں… Continue 23reading چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی کب ہو گی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

کسی کو ایک پیسہ بھی نہیں کھانے دینگے، این ڈی ایم اے کو معلوم ہی نہیں عدالت کے ساتھ کیسے چلنا ہے ؟ہم وزیراعظم کو کہہ دیتے ہیں سارا این ڈی ایم اے فارغ کردیں چیف جسٹس نے کورونا از خود نوٹس کیس میں بڑا حکم جاری کردیا

عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مندر سے متعلق کیس میں اہم ریمارکس

datetime 21  جولائی  2020

عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مندر سے متعلق کیس میں اہم ریمارکس

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں… Continue 23reading عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مندر سے متعلق کیس میں اہم ریمارکس

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں پہلی بار کم ترین سطح پر آ گئی کتنے لاکھ مریض صحتیاب ہوچکے ، ایکٹیو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی ؟جانئے

datetime 21  جولائی  2020

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں پہلی بار کم ترین سطح پر آ گئی کتنے لاکھ مریض صحتیاب ہوچکے ، ایکٹیو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی ؟جانئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں سرکاری سطح پر کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار کی سطح پر آگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17 ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں 7 ہزار 69، پنجاب میں 7 ہزار… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں پہلی بار کم ترین سطح پر آ گئی کتنے لاکھ مریض صحتیاب ہوچکے ، ایکٹیو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی ؟جانئے

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

datetime 21  جولائی  2020

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ نے 196سزایافتہ مجرموں کی رہائی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا ہے۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے وفاق کی درخواست پر سماعت کی ۔ سپریم کورٹ نے فریقین کونوٹسز جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مجرموں کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سماعت کے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

پارک لین ریفرنس ،احتساب عدالت میں نیب اور زرداری کے وکلا میں شدید گرما گرمی یہاں کسی کو سیاست نہیں کرنے دوں گا، چیخ کیوں رہے ہیں؟، جج بھی برہم

datetime 21  جولائی  2020

پارک لین ریفرنس ،احتساب عدالت میں نیب اور زرداری کے وکلا میں شدید گرما گرمی یہاں کسی کو سیاست نہیں کرنے دوں گا، چیخ کیوں رہے ہیں؟، جج بھی برہم

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس کی سماعت کے دوران آصف زرداری کے وکلا اور نیب پراسیکیوٹرز کے درمیان شدید گرما گرم ہوگئی جس پر جج بھی برہم ہوگئے۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس پر سماعت ہوئی جس دوران سابق صدر… Continue 23reading پارک لین ریفرنس ،احتساب عدالت میں نیب اور زرداری کے وکلا میں شدید گرما گرمی یہاں کسی کو سیاست نہیں کرنے دوں گا، چیخ کیوں رہے ہیں؟، جج بھی برہم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے غسل خانے کی تزئین و آرائش کیلئے 25 ہزار ڈالرمنظور،سرکار ی رہائش گاہ پر پہلے ہی کتنی بھاری رقم خرچ کی جا چکی؟ہوشربا انکشافات

datetime 21  جولائی  2020

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے غسل خانے کی تزئین و آرائش کیلئے 25 ہزار ڈالرمنظور،سرکار ی رہائش گاہ پر پہلے ہی کتنی بھاری رقم خرچ کی جا چکی؟ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ نےنیویارک میں قائم اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب کی سرکاری رہائش گاہ کے غسل خانے کی تزئین و آرائش کیلئے 25 ہزار ڈالرز تقریباً42 لاکھ روپے خرچ کرنے کی منظوری دیدی۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سرکاری رہائش… Continue 23reading اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے غسل خانے کی تزئین و آرائش کیلئے 25 ہزار ڈالرمنظور،سرکار ی رہائش گاہ پر پہلے ہی کتنی بھاری رقم خرچ کی جا چکی؟ہوشربا انکشافات

معروف صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ اہلیہ نے تصدیق کردی

datetime 21  جولائی  2020

معروف صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ اہلیہ نے تصدیق کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ ،اہلخانہ کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر صحافی اعزاز سید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مطیع اللہ جان لاپتہ ہیں۔انہیں نامعلوم افراد کی جانب سے اٹھا لیا گیا ہے۔ ایک اور… Continue 23reading معروف صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ اہلیہ نے تصدیق کردی

1 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 3,661