پاکستان میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار تک جاپہنچی 5ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار تک جاپہنچی ہے ، اب تک 5ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 907 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر16لاکھ 76 ہزار… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار تک جاپہنچی 5ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق

































