ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حج کس تاریخ کو متوقع ہے،عیدالاضحی کس دن ہوگی؟ معروف سعودی ماہر فلکیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 17  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سعودی ماہر فلکیات ملھم بن محمد الہندی نے جوفلکیاتی اور خلائی علوم کی عرب تنظیم کے رکن بھی ہیں نے توقع ظاہر کی ہے کہ امسال حج کا رکن اعظم وقوفہ عرفہ جمعرات 30 جولائی جبکہ عید الاضحی 31 جولائی جمعہ کو متوقع ہے، ماہر فلکیات نے واضح کیا کہ ذی الحجہ

کا چاند 29 ذی قعدہ پیر بمطابق 20 جولائی رات کو 8 بجکر 33 منٹ پر جنم لے گا، اس وجہ سے پیر کو سعودی عرب کے کسی بھی علاقے میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آئے گا، یاد رہے کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی یہ پیشگوئی کر چکے ہیں کہ عید الاضحی بروز جمعہ 31جولائی کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…