ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عامر لیاقت کے مستعفی ہونے کے اعلان پر وفاقی وزیر علی زیدی کا جوابی ردعمل سامنے آگیا، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے مستعفی ہونے کے اعلان پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا جوابی ردعمل سامنے آگیاہے۔سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی جانب سے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کے اعلان پر علی زیدی نے جوابی ٹوئٹ

میں کہا کہ چھوٹاسا آدمی ہوں لیکن میرے ہوتے ہوئے آپکا استعفیٰ منظور نہیں ہوگا۔انہوں نے عامر لیاقت کو امید دلاتے ہوئے لکھا کہ ان شاء اللہ مل کر کراچی کی روشنیاں لوٹائیں گے۔علی زیدی نے لکھاکہ اس دوران بلاول سے وصیت کی تصدیق شدہ کاپی تومانگ لیں۔بلاول زرداری وصیت کدھرہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…