ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کی خبریں حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 17  جولائی  2020 |

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹائے جانے کی گردشی خبروں پر ٹویٹر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے، تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد

اور بد نیتی پر مبنی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز گردش کرنے والی خبروں میں کہا جارہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو ہٹانے کے حوالے سے رضامندی کا اظہار کر دیا ہے، یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ ان کو تبدیل کرنے کے بعد کچھ نام بھی زیرغور ہیں۔لیکن اب وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کی جانب سے ان خبروں کی تردید کر دی گئی ہے، ان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد اور بد نیتی پر مبنی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…