یہ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں چاند کے تنازع پر مفتی منیب وفاقی وزیر پر پھٹ پڑے
کراچی ( آن لائن ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ایک بار پھر چاند کے تنازع پر فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فواد چودھری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں۔وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے چاند سے… Continue 23reading یہ فواد چوہدری کی جہالت ہے جو اپنے آپ کو سائنس کا امام سمجھتے ہیں چاند کے تنازع پر مفتی منیب وفاقی وزیر پر پھٹ پڑے