منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کوئی یوٹیوب پر چاچا تو کوئی ماما بن کر بیٹھ جاتا ہے، ججز کو شرمندہ کیا جاتا ہے سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 22  جولائی  2020

کوئی یوٹیوب پر چاچا تو کوئی ماما بن کر بیٹھ جاتا ہے، ججز کو شرمندہ کیا جاتا ہے سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سوشل میڈیا، یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے نوٹس فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں لیا۔ جسٹس قاضی امین نے کہاکہ ہمیں آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ نہیں، عوام کے پیسے… Continue 23reading کوئی یوٹیوب پر چاچا تو کوئی ماما بن کر بیٹھ جاتا ہے، ججز کو شرمندہ کیا جاتا ہے سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

تمام گاڑیوں کے اوپر بھی پولیس لائٹس لگی ہوئی تھی، رول آف لاء نہیں ہو گا تو یہاں کچھ نہیں ہو گا، صرف افراتفری ہوگی، سینئر صحافی مطیع اللہ جان بازیابی کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

datetime 22  جولائی  2020

تمام گاڑیوں کے اوپر بھی پولیس لائٹس لگی ہوئی تھی، رول آف لاء نہیں ہو گا تو یہاں کچھ نہیں ہو گا، صرف افراتفری ہوگی، سینئر صحافی مطیع اللہ جان بازیابی کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ بدھ کو کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی ۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے کہاکہ یہ الارمنگ ہے اور اسکو برداشت نہیں کیا جا سکتا، عام آدمی… Continue 23reading تمام گاڑیوں کے اوپر بھی پولیس لائٹس لگی ہوئی تھی، رول آف لاء نہیں ہو گا تو یہاں کچھ نہیں ہو گا، صرف افراتفری ہوگی، سینئر صحافی مطیع اللہ جان بازیابی کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ حکومت پاکستان نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 22  جولائی  2020

کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ حکومت پاکستان نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد ، حکومت فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بدھ کو حکومت نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔وزارت قانون… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ حکومت پاکستان نے بڑا قدم اٹھا لیا

’’ وزیراعظم کا ملک بھر میں کورونا کے کیسزکم ہونے پر اطمینان کا اظہار‘‘ عمران خان نے عید الاضحیٰ پر کورونا کے حوالے سےہدایت جاری کر دی

datetime 21  جولائی  2020

’’ وزیراعظم کا ملک بھر میں کورونا کے کیسزکم ہونے پر اطمینان کا اظہار‘‘ عمران خان نے عید الاضحیٰ پر کورونا کے حوالے سےہدایت جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کیکیسز کم ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔منگل کو وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ اراکین کو ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ملک میں کورونا… Continue 23reading ’’ وزیراعظم کا ملک بھر میں کورونا کے کیسزکم ہونے پر اطمینان کا اظہار‘‘ عمران خان نے عید الاضحیٰ پر کورونا کے حوالے سےہدایت جاری کر دی

’’نیب نیازی گٹھ جوڑ نہ ہوتو یہ حکومت ایک دن نہیں چل سکتی‘‘چینی اسکینڈل دوائیوں کا اسکینڈل ,ڈالر اسکینڈل،اتنے اسکینڈلز کے باوجود اگر کوئی کہے کہ مجھے فرشتہ سمجھیں تو ایسا نہیں ہو سکتا،اپوزیشن کے حکومت پر تنقید کے نشتر ، جب مائیک مراد سعید کو دینے کا کہا گیا تو ایوان ہلڑی بازی میں تبدیل ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کو بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ہنگامہ ،شورشرابہ ،نعرے بازی ،صحافی مطیع اللہ جان کے مبینہ اغوا پراپوزیشن کاعلامتی واک آوٹ ،ڈپٹی سپیکرنے اپوزیشن کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہا کہ مجھے رولز نہ سمجھائیں روزانہ رولز پڑھ کر آتا ہوں،لسٹ سے ہٹ کر کسی کو بولنے… Continue 23reading ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ نہ ہوتو یہ حکومت ایک دن نہیں چل سکتی‘‘چینی اسکینڈل دوائیوں کا اسکینڈل ,ڈالر اسکینڈل،اتنے اسکینڈلز کے باوجود اگر کوئی کہے کہ مجھے فرشتہ سمجھیں تو ایسا نہیں ہو سکتا،اپوزیشن کے حکومت پر تنقید کے نشتر ، جب مائیک مراد سعید کو دینے کا کہا گیا تو ایوان ہلڑی بازی میں تبدیل ہو گیا

233ویں کور کمانڈر کانفرنس ،پاکستان کی سلامتی کو کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

datetime 21  جولائی  2020

233ویں کور کمانڈر کانفرنس ،پاکستان کی سلامتی کو کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

راولپنڈی(آن لائن)عسکری قیادت نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 233ویں کور کمانڈر کانفرنس منگل کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں… Continue 23reading 233ویں کور کمانڈر کانفرنس ،پاکستان کی سلامتی کو کسی بھی خطرے کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی کب ہو گی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

datetime 21  جولائی  2020

چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی کب ہو گی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی چاند نظر آنے کے حوالے سے پیشن گوئی کام نہ آسکی۔ ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند دکھنے کی اطلاعات نہیں ملیں۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ ذوالحجہ کا چاند نظرنہیں… Continue 23reading چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی کب ہو گی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

کسی کو ایک پیسہ بھی نہیں کھانے دینگے، این ڈی ایم اے کو معلوم ہی نہیں عدالت کے ساتھ کیسے چلنا ہے ؟ہم وزیراعظم کو کہہ دیتے ہیں سارا این ڈی ایم اے فارغ کردیں چیف جسٹس نے کورونا از خود نوٹس کیس میں بڑا حکم جاری کردیا

عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مندر سے متعلق کیس میں اہم ریمارکس

datetime 21  جولائی  2020

عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مندر سے متعلق کیس میں اہم ریمارکس

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں… Continue 23reading عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مندر سے متعلق کیس میں اہم ریمارکس

Page 560 of 3660
1 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 3,660