پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کا رجحان جاری 24 گھنٹوں کے دوران کتنے افراد کا انتقال ہوا؟تفصیلات آگئیں
اسلام آباد( آن لائن)پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے،رونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 5787 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 71 ہزار 887 افراد متاثر ہیں،ملک بھر میں کورونا کے دو لاکھ 36 ہزار 596 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر کی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کا رجحان جاری 24 گھنٹوں کے دوران کتنے افراد کا انتقال ہوا؟تفصیلات آگئیں