دشمن کی جانب سے اسلحہ اور فوجی سازو سامان کے حصول کی دوڑ سے غافل نہیں روایتی جنگ میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلئےکیا کررہے ہیں؟ائیر چیف کا دبنگ اعلان
اسلام آباد ( آن لائن)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے سکردو میں واقع پی اے ایف بیس قادری کا دورہ کیا۔ ائیر چیف نے بیس پر جاری مختلف آپریشنل سرگرمیوں بشمول جنگی جہازوں اور عملے کی فوری تعیناتی کا معائنہ کیا۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا… Continue 23reading دشمن کی جانب سے اسلحہ اور فوجی سازو سامان کے حصول کی دوڑ سے غافل نہیں روایتی جنگ میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلئےکیا کررہے ہیں؟ائیر چیف کا دبنگ اعلان

































