بجٹ میں تاریخ کی سخت ترین کفایت شعاری مہم کا اعلان کن شعبوں کو خصوصی ریلیف دیا جائیگا؟عمران خان نے ہدایات جاری کردیں

30  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ میں ریلیف کے لیے خصوصی ہدایات دے دیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عمران خان نے کہا کہ صنعت، زراعت اور چھوٹے کاروبار کے استحکام کے لیے خصوصی اقدمات کیے جائیں۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق بجٹ میں صنعت، زراعت اور چھوٹے کاروبار کے لیے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں ریلیف دیا جائے گا۔ درآمدی خام مال، مشینری اور زرعی آلات پر

ریلیف دیا جائے گا اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی 3 فی صد کم کی جا سکتی ہے، خسارہ پورے کرنے کے لیے نان ٹیکس آمدن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے 1100 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں تاریخ کی سخت ترین کفایت شعاری مہم کا بھی اعلان ہوگا، وزارتوں اور محکموں میں نئی گاڑیاں اور ائیر کنڈیشنز کی خریداری اور دیگر پرتعیش اخراجات پر سخت پابندی عائد کرنے کی تجویز ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…