شریف خاندان کی دو شوگر ملوں نے غریب کسانوں کے کروڑوں روپے دبا لئے ، کل کتنے پیسے واجب الادا ہیں؟حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کی دو شوگر ملوں سمیت ہارون اختر خان کی شوگر ملوں نے بھی رواں سال خریدے گئے گنے کے کروڑوں روپے دبا لئے۔ذرائع کین کمیشن کے مطابق شریف فیملی و سلمان شہباز کی ملکیت رمضان شوگر ملز اور العربیہ ملز سب سے بڑی نادہندہ نکلیں۔ رمضان شوگر ملز کے ذمہ 46… Continue 23reading شریف خاندان کی دو شوگر ملوں نے غریب کسانوں کے کروڑوں روپے دبا لئے ، کل کتنے پیسے واجب الادا ہیں؟حیران کن انکشاف































