نااہل حکومت نے کشمیر کا سودا کیا ، اب مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں مولانا فضل الرحمن کا قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار
اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو فون کیا اور انہیں کشمیر کے حوالے سے ہونیوالی قومی… Continue 23reading نااہل حکومت نے کشمیر کا سودا کیا ، اب مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں مولانا فضل الرحمن کا قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار