بیروت دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی نقصان پہنچا معلومات کے لیے ہاٹ لائن نمبر جاری
بیروت (این این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے سے پاکستانی سفارتخانے کو بھی معمولی نقصان پہنچا ہے۔گزشتہ روز بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں دھماکوں کے نتیجے میں 95 افراد ہلاک اورتقریباً 3000 افراد زخمی ہیں۔ ہلاک افراد میں لبنان کی خطیب پارٹی کے سیکرٹری جنرل نذر نجارائن بھی شامل… Continue 23reading بیروت دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی نقصان پہنچا معلومات کے لیے ہاٹ لائن نمبر جاری