پاکستان کامسئلہ کشمیر سے متعلق سخت موقف امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے راتوں رات رابطہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے کی جانے والی کاوشوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امریکہ… Continue 23reading پاکستان کامسئلہ کشمیر سے متعلق سخت موقف امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے راتوں رات رابطہ