پاکستان میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے اب تک کی سب سے زیادہ اموات ، ریکارڈ ٹوٹ گئے
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 136افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 2975ہوگئی جبکہ مزید 5839کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 54ہزار 760تک جا پہنچی ،ملک میں کورونا کے متاثرہ 58437 مریض صحتیاب ہوگئے۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ… Continue 23reading پاکستان میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے اب تک کی سب سے زیادہ اموات ، ریکارڈ ٹوٹ گئے




































