بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں کرونا وائرس کا پیرا گراف مزید نیچے آگیا ملک میں کتنے ایکٹو کیسز رہ گئے ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 7  اگست‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کا پیرا گراف مزید نیچے آگیا ملک میں کتنے ایکٹو کیسز رہ گئے ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں 782نئے کرونا کیسز سامنے آئے جبکہ کرونا سے17اموات سامنے آئی ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 645 ہوگئی،ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 52 ہوگئی ہے،اب تک 2… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کا پیرا گراف مزید نیچے آگیا ملک میں کتنے ایکٹو کیسز رہ گئے ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزار روپے مقرر

datetime 7  اگست‬‮  2020

نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزار روپے مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئی تعینات ہونیوالی ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارروپے مقررکی ہے اور انہیں گھر کے کرائے کی مد میں ڈھائی لاکھ روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کو دستیاب سرکاری دستاویز کے مطابق ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک کی کی تنخواہ میں ہر… Continue 23reading نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزار روپے مقرر

چین کے بعد جاپان کا پاکستان کیساتھ عسکری تعاون بڑھانے کا اعلان

datetime 7  اگست‬‮  2020

چین کے بعد جاپان کا پاکستان کیساتھ عسکری تعاون بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ اورجاپانی وزیردفاع کونوکے مابین ویڈیوٹیلی کانفرنس ہوئی۔جاپانی سفارتخانے سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان کوروناوباکے پھیلائو کے دوران دفاعی اداروں کے کردار پرتفصیلی گفتگوکی گئی۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے کوروناکیخلاف پاکستان کی حالیہ سرگرمیوں اوراقدامات پر روشنی ڈالی۔ جاپانی وزیردفاع… Continue 23reading چین کے بعد جاپان کا پاکستان کیساتھ عسکری تعاون بڑھانے کا اعلان

حکومت کا معیشت کی مکمل بحالی کی طرف بڑا قدم، پاکستان کیلئے آج بڑا دن اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے،پورا پاکستان کھلنے پر خصوصی پیغام

datetime 6  اگست‬‮  2020

حکومت کا معیشت کی مکمل بحالی کی طرف بڑا قدم، پاکستان کیلئے آج بڑا دن اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے،پورا پاکستان کھلنے پر خصوصی پیغام

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے آج بڑا دن اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے، معیشت کی مکمل بحالی کی طرف بڑا قدم لے لیا ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ کرونا کو شکست دینا آسان نہیں تھا لیکن یہ… Continue 23reading حکومت کا معیشت کی مکمل بحالی کی طرف بڑا قدم، پاکستان کیلئے آج بڑا دن اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے،پورا پاکستان کھلنے پر خصوصی پیغام

کرونا کم ہوتے ہی وفاقی حکومت کے بڑے فیصلے پارکس، تفریحی مقامات، ایکسپو ہالز، بیوٹی پارلرز، مزارات، سینما، تھیٹرز، پبلک پارکس جم، کلب، ہوٹل اور ریسٹورنٹس کھولنے کا اعلان، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کا ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات اور شادی ہالز سمیت دیگر شعبہ جات اور کاروبار کھولنے کا اعلان، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وبا کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس… Continue 23reading کرونا کم ہوتے ہی وفاقی حکومت کے بڑے فیصلے پارکس، تفریحی مقامات، ایکسپو ہالز، بیوٹی پارلرز، مزارات، سینما، تھیٹرز، پبلک پارکس جم، کلب، ہوٹل اور ریسٹورنٹس کھولنے کا اعلان، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال

مطیع اللہ جان توہین عدالت کیس کی سماعت سرکاری اداروں کی لیٹر بازی معاملوں کو لٹکانے کا سبب ، افسران اپنی کرسی گرم کر کے بیٹھے ہیں ، چیف جسٹس، آئی جی کی رپورٹ مسترد

datetime 6  اگست‬‮  2020

مطیع اللہ جان توہین عدالت کیس کی سماعت سرکاری اداروں کی لیٹر بازی معاملوں کو لٹکانے کا سبب ، افسران اپنی کرسی گرم کر کے بیٹھے ہیں ، چیف جسٹس، آئی جی کی رپورٹ مسترد

اسلام آباد(آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزارا حمد نے مطیع اللہ جان توہین عدالت کیس میں صحافی کے اغواء بابت انسپکٹر جنرل آف پولیس کی طرف سے جمع کرائی گئی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے کر مسترد کر دیا اور ریمارکس دیئے کہ سرکاری اداروں کی لیٹر بازی معاملوں کو… Continue 23reading مطیع اللہ جان توہین عدالت کیس کی سماعت سرکاری اداروں کی لیٹر بازی معاملوں کو لٹکانے کا سبب ، افسران اپنی کرسی گرم کر کے بیٹھے ہیں ، چیف جسٹس، آئی جی کی رپورٹ مسترد

عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کرجانے کا ڈر پاکستان نے سعوی عرب کو ایک ارب ڈالر قرضہ واپس کر دیا چین کا زبردست فیصلہ ، آگے بڑھتے ہوئے بڑا کام کر دکھایا

datetime 6  اگست‬‮  2020

عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کرجانے کا ڈر پاکستان نے سعوی عرب کو ایک ارب ڈالر قرضہ واپس کر دیا چین کا زبردست فیصلہ ، آگے بڑھتے ہوئے بڑا کام کر دکھایا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان نے ڈیڑھ برس قبل سعودی عرب سے لیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرض میں سے ایک ارب ڈالر قرض واپس کر دیاہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے مالی امداد محدود کیے جانے کے فیصلے کے بعد عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کرجانے کے ڈر… Continue 23reading عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کرجانے کا ڈر پاکستان نے سعوی عرب کو ایک ارب ڈالر قرضہ واپس کر دیا چین کا زبردست فیصلہ ، آگے بڑھتے ہوئے بڑا کام کر دکھایا

مودی کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنا وقت کا ضیاع کلبھوشن کو قانون کے مطابق سزا ملے گی،پاکستان کا دو ٹوک اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2020

مودی کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنا وقت کا ضیاع کلبھوشن کو قانون کے مطابق سزا ملے گی،پاکستان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)کلبھوشن کو قانون کے مطابق سزا ملے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کلبھوشن کو قانون کے مطابق سزا ملے گی۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی… Continue 23reading مودی کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنا وقت کا ضیاع کلبھوشن کو قانون کے مطابق سزا ملے گی،پاکستان کا دو ٹوک اعلان

ذرا سی بے احتیاطی سے ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ، تازہ اعداد وشمار نے حکام کے کان کھڑے کر دئیے

datetime 6  اگست‬‮  2020

ذرا سی بے احتیاطی سے ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ، تازہ اعداد وشمار نے حکام کے کان کھڑے کر دئیے

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 727 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 35 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 81 ہزار 836 افراد متاثر ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 56 ہزار 58 مریض… Continue 23reading ذرا سی بے احتیاطی سے ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ، تازہ اعداد وشمار نے حکام کے کان کھڑے کر دئیے

1 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 3,661