24گھنٹوں میں مزید 88افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، ریکارڈ 6472کیسزرپورٹ،50 ہزار سے زائد مریض صحتیاب
اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 88افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 2551ہوگئی جبکہ ریکارڈ 6472کیسز سامنے آگئے ، مجموعی کیسز کی تعداد ایک لاکھ بتیس ہزار 405تک جا پہنچی ،کورونا سے متاثرہ 50 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ۔ ہفتہ… Continue 23reading 24گھنٹوں میں مزید 88افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، ریکارڈ 6472کیسزرپورٹ،50 ہزار سے زائد مریض صحتیاب



































