اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی،بجٹ دستاویزات میں چشم کشا انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی،پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد میں 3 ارب ڈالر اور غیر ملکی مالیاتی اداروں سے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرض لیے جائینگے۔بجٹ دستاویزات میں کہا گیا کہ مالی سال 21-2020ء میں حکومت مختلف مد میں 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کریگی۔اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک سے 1 ارب ڈالر، سعودی عرب

سے 1 ارب ڈالر ادھار تیل کی مد میں، ڈیڑھ ارب ڈالر یورو بانڈز اور سکوک بانڈز جاری کرکے حاصل کیے جائینگے۔کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر جبکہ آئی ایم ایف سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض لیا جائیگا۔ پروجیکٹ لونبز کی مد میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالر اور پروگرام لونز کی مد میں 3 ارب ڈالر غیر ملکی قرض لیا جائیگا۔دستاویزات کے مطابق مجموعی طور پر حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے نئے مالی سال میں حاصل کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…