ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشیں، سیلابی صورت حال پیدا ندی نالے بپھر گئے، پاک فوج متاثرہ علاقوں میں مدد کیلئے پہنچ گئی
دادو (این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے، ضلع دادو میں کیر تھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے ہیں۔تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، کئی دیہات متاثر اور متعدد زیر… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشیں، سیلابی صورت حال پیدا ندی نالے بپھر گئے، پاک فوج متاثرہ علاقوں میں مدد کیلئے پہنچ گئی































