بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معجزہ ہے کہ پاکستان نے کرونا وائرس پراتنی جلدی قابو پالیا چین کا بھی پی ٹی آئی حکومت کی کوششوں کاکھلے دل سے اعتراف

datetime 13  اگست‬‮  2020

معجزہ ہے کہ پاکستان نے کرونا وائرس پراتنی جلدی قابو پالیا چین کا بھی پی ٹی آئی حکومت کی کوششوں کاکھلے دل سے اعتراف

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں چین کے سفیر ژائو جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی کوششوں کی وجہ سے کووڈ کی صورتحال پر قابو پانے میں مدد ملی،معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کووڈ میں اتنی جلدی قابو پایا،پاکستان وقت کے ساتھ تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہو… Continue 23reading معجزہ ہے کہ پاکستان نے کرونا وائرس پراتنی جلدی قابو پالیا چین کا بھی پی ٹی آئی حکومت کی کوششوں کاکھلے دل سے اعتراف

پاکستان سٹیزن پورٹل شہریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے شکایات کے ازالے کا بڑا ذریعہ بن گیا،عوام کی بڑی تعداد کا ریلیف کے لئے رجوع

datetime 13  اگست‬‮  2020

پاکستان سٹیزن پورٹل شہریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے شکایات کے ازالے کا بڑا ذریعہ بن گیا،عوام کی بڑی تعداد کا ریلیف کے لئے رجوع

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان سیٹیزن پورٹل شہریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے شکایات کے ازالہ کا بڑا ذریعہ بن گیا، عوام کی بڑی تعداد نے ریلیف کے لئے رجوع کیا، 23 لاکھ میں سے 22 لاکھ شکایات نمٹا دی گئیں، خیبر پختونخوا شکایات کے ازالے اور وزارت ماحولیات عوامی اطمینان… Continue 23reading پاکستان سٹیزن پورٹل شہریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے شکایات کے ازالے کا بڑا ذریعہ بن گیا،عوام کی بڑی تعداد کا ریلیف کے لئے رجوع

سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ کب کرینگے؟ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2020

سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ کب کرینگے؟ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ7 ستمبر کو کریں گے، ابھی سکول نہیں کھول سکتے، جو بھی سکول کھولے گا انتظامیہ اس کیخلاف ایکشن لے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ہوا۔جس میں سکولوں میں نظام تعلیم، فیس، اور سکول کھولنے… Continue 23reading سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ کب کرینگے؟ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنے بڑا اعلان کردیا

اماراتی حکام نے پاکستان سے سینکڑوں مسافروں کو آنے سے روک دیا سینکڑوں مسافر ایئرپورٹ پر پھنس گئے

datetime 13  اگست‬‮  2020

اماراتی حکام نے پاکستان سے سینکڑوں مسافروں کو آنے سے روک دیا سینکڑوں مسافر ایئرپورٹ پر پھنس گئے

اسلام آباد( آن لائن )اماراتی حکام نے پاکستان سے سینکڑوں مسافروں کو آنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور دیگر ایئرلائنز کے متحدہ عرب امارات جانے والے سینکڑوں مسافر ایئرپورٹ پر پھنس گئے ہیں اور متحدہ عرب امارات نے اجازت دینے کے باوجود مسافروں کو نہ آنے دیا۔ گزشتہ روز امارات حکومت… Continue 23reading اماراتی حکام نے پاکستان سے سینکڑوں مسافروں کو آنے سے روک دیا سینکڑوں مسافر ایئرپورٹ پر پھنس گئے

بھارت میں سوشل میڈیا پرحضور ؐکی شان میں گستاخانہ پوسٹ، پاکستان کا شدید احتجاج

datetime 12  اگست‬‮  2020

بھارت میں سوشل میڈیا پرحضور ؐکی شان میں گستاخانہ پوسٹ، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں سوشل میڈیا پرحضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخانہ پوسٹ معاملے پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا اور اقلیتوں کیخلاف نفرت کا عکاس ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اپنے شدید احتجاج اور… Continue 23reading بھارت میں سوشل میڈیا پرحضور ؐکی شان میں گستاخانہ پوسٹ، پاکستان کا شدید احتجاج

ملک بھر میں آٹے کی یکساں قیمت، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 12  اگست‬‮  2020

ملک بھر میں آٹے کی یکساں قیمت، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی کا چیلنج درپیش ہے،وزیراعظم نے ملک میں آٹے کی یکساں قیمت کے تعین کا طریقہ کار مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے، اس حوالے سے لیے جانے والے ٹھوس اقدامات سے ایک سے 2 روز میں آگاہ کیا جائے… Continue 23reading ملک بھر میں آٹے کی یکساں قیمت، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

بھارت کا دفاعی حکام کے موبائل ہیک کرنے کا منصوبہ، پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے بڑا سائبر حملہ ناکام بنا دیا

datetime 12  اگست‬‮  2020

بھارت کا دفاعی حکام کے موبائل ہیک کرنے کا منصوبہ، پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے بڑا سائبر حملہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)حساس اداروں نے بھارتی سائبراٹیک کا سراغ لگا لیا۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی خفیہ اداروں کی طرف سے متعدد سائبرکرائم کیے جانیوالے تھے،بھارتی سائبراٹیک کے ذریعے سرکاری اوردفاعی حکام کے موبائل اورآلات ہیک کرنیکا منصوبہ تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن ایجنسیوں کے مختلف… Continue 23reading بھارت کا دفاعی حکام کے موبائل ہیک کرنے کا منصوبہ، پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے بڑا سائبر حملہ ناکام بنا دیا

نبی آخر الزماں ؐکے نام کیساتھ سرکاری و غیر سرکاری دستاویزات میں بھی لفظ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور

datetime 12  اگست‬‮  2020

نبی آخر الزماں ؐکے نام کیساتھ سرکاری و غیر سرکاری دستاویزات میں بھی لفظ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے نبی آخر الزماں ؐکے نام کیساتھ سرکاری و غیر سرکاری دستاویزات میں بھی لفظ خاتم النبین ؐلازمی لکھنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی۔ بدھ کو قرارداد وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی۔پہلے منظور کی گئی قرارداد میں صرف سرکاری کتابوں میں لفظ خاتم… Continue 23reading نبی آخر الزماں ؐکے نام کیساتھ سرکاری و غیر سرکاری دستاویزات میں بھی لفظ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور

کراچی یتیم بن ہوگیا، سندھ حکومت مکمل ناکام ہو چکی، حکمران صرف انجوائے کر رہے ہیں چیف جسٹس صورتحال پر سخت برہم ، کھری کھری سنادیں

datetime 12  اگست‬‮  2020

کراچی یتیم بن ہوگیا، سندھ حکومت مکمل ناکام ہو چکی، حکمران صرف انجوائے کر رہے ہیں چیف جسٹس صورتحال پر سخت برہم ، کھری کھری سنادیں

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کی حالت زار، تجاوزات، نالوں کی صفائی کے معاملات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہر کے تمام نالوں کی صفائی کا کام نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے حوالے کرنے کا حکم دیاہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمدنے ربمارکس دیئے… Continue 23reading کراچی یتیم بن ہوگیا، سندھ حکومت مکمل ناکام ہو چکی، حکمران صرف انجوائے کر رہے ہیں چیف جسٹس صورتحال پر سخت برہم ، کھری کھری سنادیں

Page 538 of 3660
1 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 3,660