ہماری جگہ کسی اور نے امتحان دیا،کتنے پائلٹس نے یہ اعتراف کیا؟ اہم انکشاف کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور نے طیارہ حادثے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکاز کے بعد اسکروٹنی میں کئی پائلٹس کی ڈگریاں جعلی نکلی تھیں، 262 پائلٹس کے مشکوک لائسنس یقیناًتشویشناک ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ آئندہ مشکوک لائسنس والے پائلٹس جہاز نہیں اڑائیں گے، مشکوک لائسنس… Continue 23reading ہماری جگہ کسی اور نے امتحان دیا،کتنے پائلٹس نے یہ اعتراف کیا؟ اہم انکشاف کردیا گیا



































