کون تحریک انصاف کی حکومت گرا نے کی کوشش کررہا ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے نام لے دیا،اہم انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اشرافیہ حکومت گرانے کی کوشش کررہی ہے، اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب کا ادارہ ہی ختم ہوجائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کا مقصد انہیں بلیک میل کرنا ہے، یہ جتنا مرضی بلیک… Continue 23reading کون تحریک انصاف کی حکومت گرا نے کی کوشش کررہا ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے نام لے دیا،اہم انکشافات
































