یو اے ای اسرائیل معاہدہ مسلمانوں کو مزید تقسیم کردیگا مہاتیر محمد کی معاہدے پر شدید تنقید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے طے پانے والے معاہدے پر متنبہ کیاہے کہ یہ امن کے لئے ایک قدم پیچھے ہے اور مسلم دنیا کو ”متحارب دھڑوں” میں تقسیم کردے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک اور مشرق… Continue 23reading یو اے ای اسرائیل معاہدہ مسلمانوں کو مزید تقسیم کردیگا مہاتیر محمد کی معاہدے پر شدید تنقید