جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نواز شریف دور میں لگنے والے بجلی کے پلانٹس سے ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا،پی ٹی آئی حکومت کا اعتراف

datetime 15  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف دور میں لگنے والے بجلی کے پلانٹ سے ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا ۔ سی پیک پر کام رکا نہ ہی سست روی کا شکار ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور حکومت میں بجلی گھر لگائے گئے

جس سے ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا ۔ سی پیک موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے ۔ منصوبے پر کام رکا نہ ہی کبھی سست روی کا شکار ہوا ہے اب ہم اگلے مرحلے میں داخل ہو رہے ہین جس میں اب صعنتوں زراعت کے فروغ پر فوکس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک ایران کے ساتھ بارڈر مارکیش کے قیام کا فیصلہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…