اس سال صرف سعودی شہری اور اقامہ ہولڈر ہی حج ادا کرینگے لیکن پاکستان کی نمائندگی کون کریگا؟خوش نصیب سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی) سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے رواں سال محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا جبکہ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر، سفارتی عملہ اور پاکستان حج ڈائریکٹریٹ امسال حج میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے۔ منگل کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سعودی وزارت حج… Continue 23reading اس سال صرف سعودی شہری اور اقامہ ہولڈر ہی حج ادا کرینگے لیکن پاکستان کی نمائندگی کون کریگا؟خوش نصیب سامنے آگئے




































