ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ ،گولہ باری،ایک خاتون شدید زخمی پاک فوج کی بھی بھر پور جوابی کارروائی، متعدد بھارتی چوکیاں تباہ کر دیں

datetime 15  اگست‬‮  2020 |

سیری (آن لائن)بھارت پر جنگی جنون سوار لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سول آبادی کو نشانہ بنایا ایک خاتون شدید زخمی پاک فوج کا دشمن کو بھرپور جوابی کر کے متعدد بھارتی چوکیوں تباہ کر دیا جس کے بعد دشمن کی گنیں بھی خاموش ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول کے سرحدی گائوں چتر

، ججوٹ بہادر ، جگالپال میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری کی جس سے آسیہ بیگم زوجہ ملک سکندر ساکن ججوٹ بہادر شدید زخمی ہو گئیں جن کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ادھر پاک فوج نے موثر جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس سے متعدد چوکیاں تباہ ہوئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…