خلیجی ممالک میں تمام پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے کا آپریشن ڈیڑھ ہفتے تک مکمل،حکومت نے زبردست اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود یہاں پھنسے ہوئے افراد کو واپس لے جانے کے لئے کھولی گئی ہے، کورونا وائرس ختم نہیں ہوا نہ ہی ہمیشہ کے لئے پاکستانی فضائی حدود کھولی گئی ہیں، پاکستان شروع… Continue 23reading خلیجی ممالک میں تمام پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے کا آپریشن ڈیڑھ ہفتے تک مکمل،حکومت نے زبردست اعلان کردیا


































