17مقامات پر88 کورونا کیسز رپورٹ پنجاب کے3 بڑے شہروں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
لاہور( آن لائن) پنجاب حکومت نے 3بڑے شہروں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا ہے، ان شہروں میں لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ کے علاقے شامل ہیں، تینوں شہروں میں 17مقامات پر88 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان پرائمری ہیلتھ کیئرپنجاب کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی سفارش پر صوبے کے تین شہرو ں میں مائیکرواسمارٹ لاک… Continue 23reading 17مقامات پر88 کورونا کیسز رپورٹ پنجاب کے3 بڑے شہروں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ































