بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

کوروناوبا ء کے دوران امارات سے آنے والے پاکستانی ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، زلفی بخاری نے دل جیت لئے

datetime 23  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقارعباس بخاری نے کہاہے کہ حکومت پاکستانی محنت کشوں کے لئے دوسرے ملکوں کیساتھ معاہدوں پردستخط کررہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس کی وباء

کے دوران متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کو واپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان جلدڈیجیٹل اوورسیزبنکاری نظام کاافتتاح کریں گے جس سے مختصروقت میں بینک اکائونٹس کھولنے اور بیرونی سرمایہ کاری لانے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…