ہم اپنے ماں، بہن، بیوی بچوں کے کپڑے اتروانے نہیں آئے آئندہ ایسی بات کی تو شاہد خاقان عباسی کا منہ توڑ دینگے وفاقی وزیرفیصل واوڈانے سابق وزیر اعظم کو وارننگ دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی پر برس پڑے ۔ان کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان نے اسمبلی میں گھٹیا زبان استعمال کی، اسپیکر کو کہا بکواس بند کروکسی نے بات کی تو کہا تمہارا باپ چور ہے ،سپیکر کی شرافت ہے… Continue 23reading ہم اپنے ماں، بہن، بیوی بچوں کے کپڑے اتروانے نہیں آئے آئندہ ایسی بات کی تو شاہد خاقان عباسی کا منہ توڑ دینگے وفاقی وزیرفیصل واوڈانے سابق وزیر اعظم کو وارننگ دیدی