اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عثمان بزدار سے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی اشرف انصاری کی ملاقات اپوزیشن رہنما کاوزیر اعلیٰ پنجاب سے ملنے کا مقصد سامنے آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجا ب اسمبلی اشرف انصاری نے ملاقات کر کے حلقے اور گوجرانوالہ کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ا س موقع پر یونس انصاری سمیت دیگر شخصیات بھی موجودتھیں۔وزیراعلی عثمان بزدار نے عوامی مسائل جلد حل کرنے اورجلد گوجرانوالہ کے دورے کی بھی یقین دہانی کرائی۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ گوجرانوالہ

کے شہریوں کو صحت اور تعلیم کی بہترین سہولتیں فراہم کریں گے،گوجرانوالہ میں سیوریج کے مسائل کے دیرپا حل کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،گوجرانوالہ کو اس کا جائز حق دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں کی طرح نمائشی منصوبوں کی جگہ عوامی ضروریات کے مطابق منصوبوں پر کام کر رہے ہیں،گوجرانوالہ کو موٹروے سے لنک کرنے کے حوالے سے جلد خوشخبری دیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…