چین نے دوستی کا حق ادا کردیا پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر استعمال کی اجازت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر استعمال کی اجازت دیدی ، روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر بجٹ سپورٹ کی مد میں استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کے بعد حکومت کو… Continue 23reading چین نے دوستی کا حق ادا کردیا پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر استعمال کی اجازت






























