جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں آئی جی خیبر پختونخوا کے اہم انکشافات

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی)آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں جن کے ساتھیوں کو گرفتار یا کیفرکردار تک پہنچایا جا رہا ہے، بھتے سے متعلق کالز کے ایشو کو وزارت خارجہ کے ذریعے ایف اے ٹی ایف میں اٹھا رہے ہیں۔

ایک انٹرویومیں آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا کہ بھتے کی کالز کرنے والے کے سہولت کار کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ثناء اللہ عباسی کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام عناصر تک پہنچنے کی کوشش کریں گے جو پاکستان سے افغانستان میں اس حوالے سے سہولت کار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…