بھارتی لابی کی سازش بے نقاب وکی پیڈیا پر جعل سازی کرکےشاہ محمود قریشی کی وفات سے متعلق خبر چلا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی لابی کی سازش بے نقاب ، وکی پیڈیا پر جعل سازی کر کے وزیر خارجہ کی وفات سے متعلق خبر چلا دی۔ تفصیلات کے مطابق وکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متعلق غلط خبریں پھیلا دی گئیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا… Continue 23reading بھارتی لابی کی سازش بے نقاب وکی پیڈیا پر جعل سازی کرکےشاہ محمود قریشی کی وفات سے متعلق خبر چلا دی





































