جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں ملک میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 8 ہزار803 رہ گئی

datetime 27  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 425کیسز سامنے آگئے ، چھ افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 445 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 638 تک جا پہنچی۔این سی او سی کے مطابق ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 8803 رہ گئی، ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 79 ہزار 561 ہو گئی ۔ این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 6 اموات ہوئیں ، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 6274 ہو گئی۔ این سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار 877 ہو گئی، دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 96 ہزار 540 رپورٹ ہوئے ۔ این سی اوسی کے مطابق کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 35893، بلوچستان میں 12721 ہو گئی، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15562 , آزاد جموں و کشمیر 2272, گلگت میں 2773 ہو گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 441 ٹیسٹ کیے گئے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں اب تک 25 لاکھ 35 ہزار سے زائد قریب ٹیسٹ ہو چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…