ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹائیگر فورس اب تھانے، کچہری اور بجلی کی چوری پر بھی نظر رکھے گی وزیراعظم عمران خان نے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دیدی

datetime 27  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دے دی۔ٹائیگر فورس مقامی سطح پر گورننس کے معاملات رپورٹ کر سکے گی اور تھانے، کچہری، لینڈ ریکارڈ، بجلی چوری کی شکایات پر بھی نظر رکھے گی۔

ای گورننس سسٹم کی منظوری کے بعد ٹائیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، صحت کی سہولتوں کے حوالے سے بھی رپورٹ کرے گی۔وزیراعظم عمران خان کے مطابق گورننس سسٹم بہتر بنانے کیلئے نوجوانوں کا تعاون درکار ہے، نوجوانوں کو سسٹم بہتر بنانے کے موقع دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…