مریم نواز نے نوازشریف کی واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ نوازشریف جیل بھگت سکتے ہیں لیکن کسی کے آگے جھک نہیں سکتے ،نواز شریف کی حالت خطرے سے باہر ہوگی وہ پہلے دن واپس آئیں گے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوازشریف پر جھوٹے… Continue 23reading مریم نواز نے نوازشریف کی واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا