اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد مریم نواز سیدھی کہاں جا پہنچیں ؟تفصیلات آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہونے کے بعد پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئیں،نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازپارلیمنٹ لاجز میں ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب کی رہائشگاہ میں پہنچ چکی ہیں۔ جہاں وہ ظہرانہ کریں گی ، مریم اورنگزیب نے مریم نواز… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد مریم نواز سیدھی کہاں جا پہنچیں ؟تفصیلات آگئیں






























