آپریشن ”سومناتھ” وہ وقت جب پاک بحریہ کے سامنے بھارت نے گھٹنے ٹیک دئیے بے مثال بہادری، جراتمندانہ جنگی حکمت عملی کے آج بھی چرچے
اسلام آباد (این این آئی)یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کے جہازوں نے آپریشن ”سومناتھ” کے دوران بے مثال بہادری سے دوارکا میں قائم بھارتی ریڈار اسٹیشن کو تباہ کیا۔ پاک بحریہ آج بھی دشمن کی سازشوں کا منہ توڑ جواب دینے… Continue 23reading آپریشن ”سومناتھ” وہ وقت جب پاک بحریہ کے سامنے بھارت نے گھٹنے ٹیک دئیے بے مثال بہادری، جراتمندانہ جنگی حکمت عملی کے آج بھی چرچے