بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا پمز میں ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا پمز میں ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال میں ڈینگی کا 50 سالہ مریض دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں گزشتہ روز ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے پچاس سالہ ڈینگی کے شکار مریض منظور مسیح… Continue 23reading ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا پمز میں ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا

ساجد گوندل کا نہ ملنا ریاست کی ناکامی کسی وزیر کے بیٹے کیساتھ ایسا ہو تو آپ کا رویہ کیا ہو گا؟ جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری داخلہ کی کلاس لے لی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

ساجد گوندل کا نہ ملنا ریاست کی ناکامی کسی وزیر کے بیٹے کیساتھ ایسا ہو تو آپ کا رویہ کیا ہو گا؟ جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری داخلہ کی کلاس لے لی

اسلام آباد(آن لائن) سوشل سکیورٹی اینڈ ایکسچینج پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیابی کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔ سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر کے اہل خانہ… Continue 23reading ساجد گوندل کا نہ ملنا ریاست کی ناکامی کسی وزیر کے بیٹے کیساتھ ایسا ہو تو آپ کا رویہ کیا ہو گا؟ جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری داخلہ کی کلاس لے لی

اپوزیشن تو چھپی رستم نکلی حکومت سے بیک ڈور رابطے ، کون سے معاملات طے کئے جارہے ہیں؟اصل خبر تواب سامنے آئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

اپوزیشن تو چھپی رستم نکلی حکومت سے بیک ڈور رابطے ، کون سے معاملات طے کئے جارہے ہیں؟اصل خبر تواب سامنے آئی

اسلام آباد ( آن لائن)پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کے معاملے پر حکومت کے مشترکہ اجلاس سے قبل اپوزیشن سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے اور اپوزیشن نے تین ترامیم ماننے کی صورت میں انسداد منی لانڈرنگ بل کی حمایت کا عندیہ دے دیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے… Continue 23reading اپوزیشن تو چھپی رستم نکلی حکومت سے بیک ڈور رابطے ، کون سے معاملات طے کئے جارہے ہیں؟اصل خبر تواب سامنے آئی

وزرائے تعلیم کانفرنس کے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے مسترد پرائیویٹ سکولز نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

وزرائے تعلیم کانفرنس کے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے مسترد پرائیویٹ سکولز نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کے فیصلے کی مخالفت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے وزرائے تعلیم کانفرنس کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ ملک میں… Continue 23reading وزرائے تعلیم کانفرنس کے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے مسترد پرائیویٹ سکولز نے اپنا فیصلہ سنا دیا

یونیورسٹیز اور کالجز 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ ہوگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

یونیورسٹیز اور کالجز 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)بین الصوبائی وزراء تعلیم کے اجلاس میں پندرہ ستمبر سے یونیورسٹیز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نویں، دسویں، گیاہوریں اور باہورویں جماعتوں کے لئے تعلیمی ادارے بھی پندرہ ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق بڑی جماعتوں کی کلاسیں کھولنے کے بعد کرونا… Continue 23reading یونیورسٹیز اور کالجز 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ ہوگیا

عمرہ کا آغاز کب سے ہوگا؟ سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

عمرہ کا آغاز کب سے ہوگا؟ سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وجہ سے تاحال عمرہ کا آغاز نہیں ہوسکا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام کرونا مضمرات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں میڈیکل شعبہ سے وابستہ افراد کو سعودی عرب لایا جا رہا ہے۔ دوسرے مرحلے میں سعودی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کی اجازت ہو… Continue 23reading عمرہ کا آغاز کب سے ہوگا؟ سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

قومی اسمبلی اورسینٹ کے اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی اچانک فیصلے کے پیچھے کیاوجہ بنی؟پتہ چل گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

قومی اسمبلی اورسینٹ کے اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی اچانک فیصلے کے پیچھے کیاوجہ بنی؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے رابطہ کیا جس میں ایف اے ٹی ایف قوانین کی منظوری سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی ،سیلاب کی صورتحال اور ممبران پارلیمنٹ کی مصروفیات پر بھی گفتگو کی گئی ۔ ملاقات میں کہاگیا کہ متعددارکان سیلاب زدگان کیلئے… Continue 23reading قومی اسمبلی اورسینٹ کے اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی اچانک فیصلے کے پیچھے کیاوجہ بنی؟پتہ چل گیا

سنتھیا رچی کی فوری ملک بدری روک دی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

سنتھیا رچی کی فوری ملک بدری روک دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو فوری ملک بدری سے روکتے ہوئے وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے امریکی شہری سنتھیا… Continue 23reading سنتھیا رچی کی فوری ملک بدری روک دی گئی

حکومتی اتحادی جماعتوں کے ن لیگ سے رابطے نکلے تہلکہ خیز دعوے نے تحریک انصاف کی نیندیں اڑا دیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

حکومتی اتحادی جماعتوں کے ن لیگ سے رابطے نکلے تہلکہ خیز دعوے نے تحریک انصاف کی نیندیں اڑا دیں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی اتحادی جماعتیں ایم کیو ایم، (ق) لیگ اور مینگل گروپ کے ساتھ ہمارے رابطے ہیں اور یہ جماعتیں مشروط طور پر (ن)لیگ کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں۔ اگراے پی سی میں پارلیمنٹ سے استعفوں… Continue 23reading حکومتی اتحادی جماعتوں کے ن لیگ سے رابطے نکلے تہلکہ خیز دعوے نے تحریک انصاف کی نیندیں اڑا دیں

Page 512 of 3660
1 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 3,660