سانحہ موٹر وے کا مرکز ی ملزم عابد اپنی بیوی سمیت پولیس کو چکما دیکر فرار، سم کس کے نام پر نکلی؟تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پنجاب انعام غنی نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ہم ملزم عابد تک پہنچ گئے تھے لیکن وہ اپنی بیوی کے ہمراہ کھیتوں میں فرار ہو گیا، دونوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔ جنہیں جلد گرفتار… Continue 23reading سانحہ موٹر وے کا مرکز ی ملزم عابد اپنی بیوی سمیت پولیس کو چکما دیکر فرار، سم کس کے نام پر نکلی؟تہلکہ خیز انکشافات