جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد نوازشریف کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد نوازشریف کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنا دیا۔ ،22ستمبر کو حاضری کیلئے نوازشریف کے ناقابل… Continue 23reading حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد نوازشریف کو گرفتار کرنے کا حکم

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کی حمایت کردی بھارتی اعتراض مسترد، اجیت دوول منہ تکتے رہ گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کی حمایت کردی بھارتی اعتراض مسترد، اجیت دوول منہ تکتے رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ) شنگھائی تعاون تنظیم کے سکیورٹی ایڈوائزرزاجلاس میں اجیت دوول کا پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سکیورٹی ایڈوائزرز کا آن لائن اجلاس ہوا۔ جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم عمران خان کے سکیورٹی… Continue 23reading پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کی حمایت کردی بھارتی اعتراض مسترد، اجیت دوول منہ تکتے رہ گئے

گرفتار ملزم شفقت حسین اور اسکے خاندان کا خوف آج بھی قائم ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

گرفتار ملزم شفقت حسین اور اسکے خاندان کا خوف آج بھی قائم ،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)موٹروے کیس کے دوسرے ملزم شفقت  حسین کے بارے میں علاقہ مکینوں نے انکشاف کیا ہے کہ پورا خاندان مختلف واقعات میں ملوث ہے اور انہوں نے علاقے میں خوف کی فضا قائم کر رکھی تھی ۔6 ماہ پہلے پورا خاندان علاقہ چھوڑ گیا لیکن ان کا خوف آج بھی ختم… Continue 23reading گرفتار ملزم شفقت حسین اور اسکے خاندان کا خوف آج بھی قائم ،تہلکہ خیز انکشافات

لاہور سیالکوٹ موٹر وے بھی نوازشریف نے بنوائی شہبازشریف کا افسوسناک واقعہ کے ذکر کے دوران بھی کریڈٹ لینے کی کوشش، لیگی ارکان اسمبلی تالیاں بجاتے رہے

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹر وے بھی نوازشریف نے بنوائی شہبازشریف کا افسوسناک واقعہ کے ذکر کے دوران بھی کریڈٹ لینے کی کوشش، لیگی ارکان اسمبلی تالیاں بجاتے رہے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے موٹر وے واقعہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچنا ہو گا اس طرح کے واقعات کیوں ہوتے ہیں، زینب واقعہ پر عمران خان گلا پھاڑ پھاڑ کر بولا کرتا تھا اس واقعہ پر کیوں غائب ہوگیا ؟وزیراعظم صرف… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے بھی نوازشریف نے بنوائی شہبازشریف کا افسوسناک واقعہ کے ذکر کے دوران بھی کریڈٹ لینے کی کوشش، لیگی ارکان اسمبلی تالیاں بجاتے رہے

کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خبردار کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے باوجود خطرہ ظاہر کیا ہے کہ سردیوں میں ملک میں کورونا وائرس کی نئی شدید لہر آ سکتی ہے اس لیے ابھی ہمیں احتیاط کرنا ہوگی،اپوزیشن، پیسے والے، اکیڈمی اور میڈیا کے ادارے ہم پر دباؤ ڈال رہے تھے کہ… Continue 23reading کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خبردار کر دیا

حکومت کا خواتین کو بے آبرو کرنے والے ملزمان کی مردانگی صلاحیت ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

حکومت کا خواتین کو بے آبرو کرنے والے ملزمان کی مردانگی صلاحیت ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے عصمت دری کے مجرموں کی مردانگی صلاحیت ختم کرنے کے لیے قانون لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عصمت دری کے مجرموں کی مردانگی صلاحیت ختم کرنے کے لیے قانون لانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد… Continue 23reading حکومت کا خواتین کو بے آبرو کرنے والے ملزمان کی مردانگی صلاحیت ختم کرنے کا فیصلہ

شفقت کے بعدملزم عابد علی کی گرفتاری کا معاملہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

شفقت کے بعدملزم عابد علی کی گرفتاری کا معاملہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کیس میں شفقت کی گرفتاری اور اسکے اعتراف جرم کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی ملزم عابد کو بھی جلد گرفتار کر لیں گے ، پولیس کی ٹیمیں اسے جلد ڈھونڈ نکالیں گی ۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ملزموں… Continue 23reading شفقت کے بعدملزم عابد علی کی گرفتاری کا معاملہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑا اعلان کردیا

موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت گرفتار ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت گرفتار ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت ، گرفتار ملزم شفقت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کیس میں ملوث شفقت جسے دیپالپور سے گرفتار کیا گیا تھااس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ، ملزم شفقت کا ڈی این اے بھی میچ کر گیاہے… Continue 23reading موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت گرفتار ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا

ایسےلوگوں کو سرعام پھانسی دینی چاہئے وزیراعظم عمران خان نے بھی عوام کے مطالبے کی حمایت کردی

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

ایسےلوگوں کو سرعام پھانسی دینی چاہئے وزیراعظم عمران خان نے بھی عوام کے مطالبے کی حمایت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ موٹروے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے،بچوں کے سامنے جو ہوا اس سے صدمہ پہنچا،عصمت دری کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینی چاہئے۔ایسے لوگوں کو عبرت ناک سزائیں دی جائیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر معید پیرزادہ… Continue 23reading ایسےلوگوں کو سرعام پھانسی دینی چاہئے وزیراعظم عمران خان نے بھی عوام کے مطالبے کی حمایت کردی

1 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 3,661