گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو با ضابطہ آئینی صوبہ بنا کر قومی اسمبلی،سینیٹ اور تمام آئینی اداروں میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کر لیا،وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کا دورہ کر کے باضابطہ اعلان کرینگے،گلگت بلتستان کومکمل طور پر مالی خود مختاری تک گندم سبسڈی اور ٹیکس چھوٹ حاصل رہے… Continue 23reading گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ






























