حرم میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی پروقار تقریب ،غلاف کعبہ کی تیاری میں 670 کلو گرام خالص ریشم کا استعمال
مکہ مکرمہ(این این آئی) ہر سال کی طرح اس سال بھی حج بیت اللہ کے موقع پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کی پرنور اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔9 ذی الحج کو ہر سال غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب عازمین کے عرفات پہنچنے پر منعقد کی جاتی ہے، تاہم اس برس… Continue 23reading حرم میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی پروقار تقریب ،غلاف کعبہ کی تیاری میں 670 کلو گرام خالص ریشم کا استعمال


































