بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکی سیاست میں ہلچل آصف زرداری کا بھی اے پی سی میں شرکت کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

ملکی سیاست میں ہلچل آصف زرداری کا بھی اے پی سی میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہوں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر آصف علی زرداری کی ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شمولیت کی تصدیق کردی۔ دریں اثنا ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ نواز شریف… Continue 23reading ملکی سیاست میں ہلچل آصف زرداری کا بھی اے پی سی میں شرکت کا اعلان

سرکاری خرچ پر وی آئی پی اخراجات کا کلچر ختم صدر،وزیراعظم کی مراعات کم کرنے کا بل لانے کی منظوری

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

سرکاری خرچ پر وی آئی پی اخراجات کا کلچر ختم صدر،وزیراعظم کی مراعات کم کرنے کا بل لانے کی منظوری

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے بطور وزیراعظم اپنی اور صدر پاکستان کی مراعات کم کرنے کا بل لانے کی منظوری دے دی ،مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کو سرکاری خرچ پر وی آئی پی اخراجات کا کلچر ختم کرنے کیلئے مراعات میں کمی کا قانون فوری طور پر پارلیمنٹ سے منظور… Continue 23reading سرکاری خرچ پر وی آئی پی اخراجات کا کلچر ختم صدر،وزیراعظم کی مراعات کم کرنے کا بل لانے کی منظوری

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں شدت مزید10سکولزاور ایک یونیورسٹی بند سنگین صورتحال پر وفاقی وزیر تعلیم نے اہم بیان دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں شدت مزید10سکولزاور ایک یونیورسٹی بند سنگین صورتحال پر وفاقی وزیر تعلیم نے اہم بیان دیدیا

اسلام آبادکوئٹہ،(این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کورونا کے کیس رپورٹ ہونے کے بعد کئی اسکول بند کردئیے گئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ صوبے میں کورونا کے باعث 10 اسکولز اور ایک یونیورسٹی بند کردی گئی ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ ،ژوب ،گوادر اور ڈیرہ بگٹی… Continue 23reading کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں شدت مزید10سکولزاور ایک یونیورسٹی بند سنگین صورتحال پر وفاقی وزیر تعلیم نے اہم بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت نے بڑے بڑے شہروں کو مات دیدی اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں نیویارک،لندن، نئی دہلی سے بہتر ورلڈ کرائم انڈیکس کی رپورٹ جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

وفاقی دارالحکومت نے بڑے بڑے شہروں کو مات دیدی اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں نیویارک،لندن، نئی دہلی سے بہتر ورلڈ کرائم انڈیکس کی رپورٹ جاری

اسلام آباد ( آن لائن) ورلڈ کرائم انڈیکس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں زیادہ محفوظ شہر قرار دے دیا۔جرائم میں کمی اور محفوظ ترین شہر ہونے کے ساتھ اسلام آباد نے امریکہ، لندن اور بھارت کے بڑے شہروں کو مات دے دی ہے۔ امریکی شہر… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت نے بڑے بڑے شہروں کو مات دیدی اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں نیویارک،لندن، نئی دہلی سے بہتر ورلڈ کرائم انڈیکس کی رپورٹ جاری

حکومت کا میڈیا کو انتباہ ،خبردار! کوئی نواز شریف کا بیان مت چلائے ،خلاف ورزی پر سخت ترین سزا کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

حکومت کا میڈیا کو انتباہ ،خبردار! کوئی نواز شریف کا بیان مت چلائے ،خلاف ورزی پر سخت ترین سزا کا اعلان

اسلام آباد( آ ن لائن) حکومت نے میڈیا چینلز کو خبردار کر دیا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں نواز شریف کا کوئی بھی بیان مت چلائے،خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی ۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے… Continue 23reading حکومت کا میڈیا کو انتباہ ،خبردار! کوئی نواز شریف کا بیان مت چلائے ،خلاف ورزی پر سخت ترین سزا کا اعلان

ہم سے غلطی ہوگئی سینیٹرفیصل جاوید نے 46ہزار 127 روپے ٹیکس ادا کیا ایف بی آر نے وضاحت جاری کردی

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

ہم سے غلطی ہوگئی سینیٹرفیصل جاوید نے 46ہزار 127 روپے ٹیکس ادا کیا ایف بی آر نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آرکاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کا نام ٹیکس ڈائریکٹری میں غلطی سے نادہندہ کی فہرست میں شامل ہوا جس کی درستگی کردی گئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آرنے بتایا کہ سینیٹر فیصل جاوید نے 46ہزار 127 روپے ٹیکس ادا کیا، تاہم ان… Continue 23reading ہم سے غلطی ہوگئی سینیٹرفیصل جاوید نے 46ہزار 127 روپے ٹیکس ادا کیا ایف بی آر نے وضاحت جاری کردی

نوازشریف چھپے رستم نکلے ، خاموشی سے کیا کام کرتے رہے؟ اہم انکشاف نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

نوازشریف چھپے رستم نکلے ، خاموشی سے کیا کام کرتے رہے؟ اہم انکشاف نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کئی اہم اجلاسوں اور فیصلوں میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کا انکشاف ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 20 ستمبر کو ہونے والی اے پی سی میں مریم نواز بھی… Continue 23reading نوازشریف چھپے رستم نکلے ، خاموشی سے کیا کام کرتے رہے؟ اہم انکشاف نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

حکومتی پابندی مسترد نوازشریف کا خطاب ہر صورت دکھائیں گے مریم نواز نے پابندی کا توڑ نکال لیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

حکومتی پابندی مسترد نوازشریف کا خطاب ہر صورت دکھائیں گے مریم نواز نے پابندی کا توڑ نکال لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آ ن لائن)پی ایم ایل این کی نائب صدر مریم نوازنے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خطاب کو سوشل میڈیا پر نشر کرنے کی تصدیق کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جب ایک صارف سعود سمیع کی طرف سے مطالبہ کیا گیا کہ نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب لندن سے… Continue 23reading حکومتی پابندی مسترد نوازشریف کا خطاب ہر صورت دکھائیں گے مریم نواز نے پابندی کا توڑ نکال لیا

سعودی عرب جانے کا کرایہ بشمول تمام ٹیکسز84000روپے کوئی اضافی وصول کرے تو ۔۔پی آئی اے کا شکایات پر زبردست ایکشن

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

سعودی عرب جانے کا کرایہ بشمول تمام ٹیکسز84000روپے کوئی اضافی وصول کرے تو ۔۔پی آئی اے کا شکایات پر زبردست ایکشن

لاہور( این این آئی )چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے پی آئی اے کی سعودیہ عرب کی پروازوں میں اضافی کرائے وصولی کی شکایات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایکشن لینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق کچھ ایجنٹس اور عناصر نے زیادہ طلب سے فائدہ اٹھا کراضافی… Continue 23reading سعودی عرب جانے کا کرایہ بشمول تمام ٹیکسز84000روپے کوئی اضافی وصول کرے تو ۔۔پی آئی اے کا شکایات پر زبردست ایکشن

Page 500 of 3660
1 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 3,660