ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی اکاونٹس کیسز، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت سابق صدر آصف علی زرداری نے دوسرے ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا

datetime 30  جولائی  2020 |

اسلام آباد( آن لائن )جعلی اکاونٹس کیسز، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی سابق صدر آصف علی زرداری نے دوسرے ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور اسد عباسی عدالت کے روبرو پیش

ہوئے وکیل صفائی نے عدالت سے استدعا کی کہ فردجرم روکیں ریفرنس خارج کرکے بری کریں احتساب عدالت نے آصف زرداری کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیا ۔یاد رہے کہ احتساب عدالت نے آصف علی زرداری پر فردجرم عائد کرنے کے لیے ویڈیو لنک انتظام کا حکم دے رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…