تحریک عدم اعتماد ،جیل بھرو تحریک ،اسمبلیوں سے استعفے فضل الرحمن،نواز شریف رابطے میں بڑا اتفاق رائے سامنے آگیا
اسلام آباد ( آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کل جماعتی کانفرنس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی صورت حال سمیت آل پارٹیز کانفرنس کے اغراض و مقاصد،تحریک عدم… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد ،جیل بھرو تحریک ،اسمبلیوں سے استعفے فضل الرحمن،نواز شریف رابطے میں بڑا اتفاق رائے سامنے آگیا