سرحدوں کی نگہبان پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی(آن لائن) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے والا ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، رواں سال گرایا جانے والا یہ دسواں بھارتی کواڈ کاپٹر ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا ہے،… Continue 23reading سرحدوں کی نگہبان پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا


































