بھارت کوعالمی سطح پرسبکی کا سامنا روس نے بھی پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی حمایت کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے بھی بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی حمایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے نیشنل سکیورٹی ڈاکٹر معید یوسف نے بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کے آن لائن ہونے والے اجلاس میں روس کی طرف سے پاکستان… Continue 23reading بھارت کوعالمی سطح پرسبکی کا سامنا روس نے بھی پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی حمایت کردی
































