موٹر وے واقعے سے میرا کوئی تعلق نہیں ملزم وقار کے ابتدائی بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کیس میں اب سے کچھ دیر پہلے سی آئی اے ماڈل ٹائون میں پیش ہونے والے ملزم وقارالحسن شاہ نے کہا ہے کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا ، میرا موٹر وے کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کو دئیے گئے اپنے ابتدائی… Continue 23reading موٹر وے واقعے سے میرا کوئی تعلق نہیں ملزم وقار کے ابتدائی بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا
































